نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امریکی وزارت خارجہ اس وقت بڑی بحرانی صورت حال سے گزر رہا ہے جبکہ دوسری طرف ٹرمپ کابینہ کے وزیر انصاف کے سر پر بھی استعفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔ الوقت - امریکی وزارت خارجہ اس وقت بڑی بحرانی صورت حال سے گزر رہا ہے جبکہ دوسری طرف ٹرمپ کابینہ کے وزیر انصاف کے سر پر بھی استعفی کی تلوار لٹکنے لگی ہے۔
امر ...
امریکی فوج نے شام کے منبج شہر میں اپنی موجودگی کو مضبوط کر دیا ہے تاکہ اس بات کا یقین ہو جائے کہ کرد پپلز پروٹیکشن یونٹ کے جوان وہاں موجود نہیں ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی تجاوز کو روکنے اور داعش کو شکست دینے پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے انجام دی گئی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ امریکہ کی اس کارروا ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کے قانون پر دستخط کئے جانے کے کچھ گھنٹے بعد ٹکساس کے ویکٹوریا کے اسلامی سینٹر میں آگ لگا دی گئی۔ گزشتہ جمعے کو بھی یعنی 24 فروری کو ٹامپا میں دار السلام نامی مسجد کے دروازے کو آگ لگا دیا گیا۔ علاقائی حکام کا کہنا ...
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کس طرح سائبر جاسوسی کر رہی ہے اور اس کے لئے سی آئی اے آئیفون سسٹم، اینڈرائیڈ سسٹم، ماكروسافٹ وینڈوز یہاں تک کہ سیمسنگ کے ٹی وی کی ہیکنگ کا راستہ استعمال کر رہی ہے۔
جاسوسی کا یہ نیٹ ورک ساری دنیا میں بچھا ہوا ہے۔
ایڈورڈ اسنوڈن نے وکی لیکس کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے د ...
امریکی ویب سائٹ اوٹ سائڈ بلٹ وی نے یہ بات لکھی۔ سائٹ لکھتی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رکس ٹیلرسن کے تعلق سے اپنے عدم اعتماد کو ظاہر کیا ہے اور وہ ٹیلرسن کی جگہ الیٹ آبرامز کو ان کے عہدے پر منتخب کرنے کے درپے ہیں۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیلرسن، ٹرمپ اور ملک کے دیگر حکام کے ساتھ ہونے والی نشست ...
امریکی فوجی عراق میں موجود رہیں گے۔ الوقت - عراقی عوام اور اس ملک کے حکام کی مخالفت کے باوجود امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زور دے کر کہا ہے کہ امریکی فوجی عراق میں موجود رہیں گے۔
الميادين ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی سے ملاقات میں کہا کہ ہمارے ...
امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے کر سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔ الوقت - سات مسلم ممالک پر امریکہ میں داخلے پر عائد پابندی کے بعد امریکی حکومت نے آٹھ ممالک کے شہریوں پر لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، کیمرے اور زیادہ تر الیکٹرانک ڈیوائس ساتھ لے ک ...
امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ الوقت - ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں حالی ...
امریکی، یورپی اور عرب حکام نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ یہ خفیہ میٹنگ متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب سے کچھ دن پہلے جزیرہ شیلز میں منعقد ہوئی اور اس میں روس کو اس بات کے لئے آمادہ کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر لے۔
ان حکام نے اپنا نام ظاہ ...